Log inSign up
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
6,662 posts
user avatar
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
@MB_0300
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن
Joined June 2025
796
Following
823
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 11, 2025
    ۔ 🌹إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا🌹 ☘️ترجمہ☘️ 🌲بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اس پر رحمت نازل فرما اور اسے پوری سلامتی عطا فرما🌲
    2.6K
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Jul 21, 2025
    بریکنگ نیوز، میرا پہلے والا اکاؤنٹ سسپینڈ کیا ھوا، لنڈے کی نام نہاد سلیبریٹیز میل اینڈ فی میل، جن لوگوں کو ھم نے فالو کر کہ انکی پوسٹ پر کمنٹس کر کہ انکا دماغ خراب کیا ھوا تھا، ان کو بار بار فالو بیک دینے کی استدعا کی گئی لیکن انہوں نے فالو بیک نہ دیا، ان سب کو انفالو کر دیا ھے۔
    3K
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 2, 2025
    السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹♥️
    420
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 30, 2025
    يَا أَرْضُ ابْلَعِي مَاءَكِ، اَللّٰهُمَّ اجْعَلْهُ رَحْمَةً وَلَا تَجْعَلْهُ عَذَابًا “اے زمین! اپنا پانی نگل لے۔ اے اللہ! اسے ہمارے لیے رحمت بنا، عذاب نہ بنا۔ یا اللہ ہواؤں، فضاؤں اور پانیوں پر تیرا ہی حکم چلتا ہے۔ ہم پر اپنا رحم فرما۔ 🤲آمیــــن ثم آمیـــن یا رب العالمین
    426
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 30, 2025
    آئے دریا میں نے تجھے بخشی تھیں زمینیں اپنی، میرے گھر تک ترا پھیلاؤ تو نہیں بنتا تھا۔
    00:00
    412
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 26, 2025
    پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں، کسی وزیراعظم کی بیوی چوری کے کیس میں نہیں پکڑی گئی،۔ یہ اعزاز صرف یوتھیوں کے صادق و آمین کی بیوی کے حصے میں آیا ہے۔ 😜🤣
    233
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 4, 2025
    تم کبھی شام کے بعد کا منظر دیکھو 🌜 سرخ انکھوں کے کناروں پہ سمندر دیکھو 🥀 کتنے غمگین ہیں باہر سے یہ ہنسنے والے 🌝 وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو 🥀
    230
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 7, 2025
    *عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں*🥺 *مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں*🥹 *جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے _________ 💔😭* Agree *👉🏻Yes❤️ 👉🏻No🙏🏻*
    212
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Sep 5, 2025
    اگر ھو سکے تو لوٹ آ کسی بہانے سے میری دنیا بکھر گئی ہے تیرے جانے سے #قومی_زبان
    535
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 30, 2025
    ضروری اعلان میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔ 🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫 #flood سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی۔ پلیز مصیبت میں مصیبت نا بننا
    237
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 13, 2025
    میرے عزیز ہم وطنو آپ سب کو چشن آزادی ڈے 14 اگست بہت بہت مبارک ھو۔ 🤲 اللّٰہ رب العزت میرے وطن عزیز پاکستان کو صدا سلامت رکھیں۔ اور دنیا میں بلند مقام عطا فرمائیں۔
    258
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Jul 7, 2025
    السلامُ علیکم ورحمتہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌹❤️
    98
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Jul 27, 2025
    وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے پروین شاکر۔
    403
  • user avatar
    𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶
    @MB_0300
    Aug 24, 2025
    میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں، یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں، میں بتاتا ہوں میرا تعلق نہیں رہا اس سے، انہیں یقین نہیں اتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں۔
    188