🌷السلام علیکم🌷
لاکھوں کروڑوں درودو سلام آپ ﷺ پر .اپ ﷺکے آباواجداد آپ ﷺ کی ازواج مطہرات آپ ﷺ کی آل اور
آپ ﷺ کے اصحاب پر .
یا اللہ ہم تیری عبادت کرنے کے لیۓ تجھ سے تیری مدد مانگتے ہیں .ہمارے لیۓ آسانیاں فرما
آمین.
🌷صبح بخیر 🌷
🌷سلامت رہیں .خوش رہیں 🌷
#X_Promo
تم جو کوئ بھی ہو ویلڈن .ہر بات کا اچھے سے اور حاضر دماغی سے جواب دے رہے ہو .بہت ساری چیزیں ہمارے دماغوں میں زبردستی بٹھا دی جاتی ہیں .افغانوں کی اسلام کی کہانیاں بھی ہمارے دماغوں میں ایسے ہی فیڈ کی گئ ہیں .حقیقت تو اس کے برعکس ہے .👍
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
❤❤رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ❤❤
*الله رب العزت* سے دعا ہے کہ وہ ہمارے عیب ، دانستہ و نا دانستہ گناہوں کو معاف فرمائے بیماروں کو شفاء عطا فرمائے اور ھماری دعاؤں کو قبول کرے
آمین ثم آمین
#X_promo
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🍁
*اےہمارے رب ہم کمزور اور خطاکار ہیں ہم تیری رحمت کےطلبگار ہیں
*"اللہ کریم" آپ کو دنیا کی ہر مصیبت ، پریشانی اور بیماری سے محفوظ فرمائے اور آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے.*
*آمین یا رب العالمین*🤲🤲🙏
#X_promo
اندھوں کو یہ 10 ..15 لوگ نظر آ رہے ہیں
*_ساوتھ پنجاب کا عظیم الشان قافلہ محترمہ زرتاج گل وزیر اور عون عباس بپی کی قیادت میں ٹھوکر نیاز بیگ سے لاہور میں داخل ہو گیا ہے_*
*_قافلہ عظیم الشان ہے_
#X_promo
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صبح الخیر
یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں اپنی بےشمار نعمتوں سے نوازا ۔
یااللہ ہمارے دلوں کو اپنے حبیب کے ذکر سے آباد کر دے ۔
بیماروں کو شفا عطا فرما ۔ہمارے والدین پر اپنی رحمت فرما ۔۔امین
#X_promo
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم:-*
💫 کشتی کا پانی میں ہونا ایک فِطری عمل ہے مگر پانی کا کشتی میں ہونا خطرے کی بات ہے
اِسی طرح دُنیا کے دِل میں رہیں مگر دُنیا کو اپنے دِل میں نہ رکھیں یہ دُنیا کی زِندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔
*صُبح بَخّیر* 🌹
*خُوش رہیں اور خُوشیاں بانٹیے*
#X_promo
السلام علیکم
صبح بخیر
یااللہ
تیری بارگاہ میں دعا ہے کہ جو بھی بیمار یا پریشان ہیں اُن سب پر اپنا کرم فرما اُنہیں ہر قسم کی پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات عطاء فرما، اور جو وفات پاچُکے ہیں اُن سب کی مغفرت فرما
ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما فضل عطا فرما۔۔امین
#X_promo
بِسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم
ایک خوبصورت دن کا آغاز بارگاہ الٰہی میں اس دعا کے ساتھ کہ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرمائے.اور اپ کےپریشانیاں اپنے فضل و کرم سے دور فرماییں ۔ امین
صبح بخیر
#X_promo
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زندگی کی ایک اور خوبصورت صبح مبارک
اللہ تعالی ہمیں اپنا ذکر کرنے اور پیارے نبی❤❤ محمد صلى الله عليه واله وسلم❤❤ ہر درود پڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔امین
#X_promo
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
اے رب العالمین
ہم محتاج اور فقیر لوگ ہیں، ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر. یہ دعا میرے اہل خانہ، بہن. بھائی، خاندان والوں، دوست احباب عزیزوں و اقارب اور تمام مسلمانوں کے حق میں قبول فرما.
آمین ثم آمین یا رب العالمین و صبح بخیر زندگی
#X_promo
❤❤السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤❤
❤❤ صبح الخیر ❤❤
لاکھوں کروڑوں درودو سلام ۔۔محمد صلى الله عليه واله وسلم اور آپ کی ازواج مطہرات اور اصحاب پر ۔
#X_promo