نصیب تو اُس مٹی کے تھے جو ہر وقت ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد ﷺ کے قدم چومتی تھی ❤️
.
.
.
.
.
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ -اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّـذِىْ خَلَقَ (1) ↖
اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے سب کو پیدا کیا۔
خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ (2) ↖
انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا۔
اِقْرَاْ وَرَبُّكَ الْاَكْـرَمُ (3) ↖
پڑھیے اور آپ کا رب سب سے بڑھ
عورت کبھی بھی امیر آدمی نہیں چاہتی
خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں
وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے
جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے اُس کی عزت کرے
اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھے اور کہے
یہ تمھارا گھر ہے❤️
#BBN
"دوغلی دنیا میں انسان کا من چاہے جتنا بھی میلا ہو اس کا تن ضرور اجلا ہونا چاہیے۔ بندے کے دل میں چاہے کتنا ہی کھوٹ ہو اس کے چہرے اور صورت میں کوئی کھوٹ نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ یہ دنیا ظاہر پرستوں کا ڈیرہ ہے۔ روح کے اجلے پن اور خوبصورتی کو پرکھنے والی آنکھیں ان بے بصیرت لوگوں کے