نہ یہ پتھر کا دور ہے نہ یہ 80 کی دھائی لوگوں کو قائل کرنے کے لیے دلیل کی ضرورت ہوتی ہے اور دلیلیں جھوٹی ہوں تو کوئی قائل نہیں ہوتا بلکہ سوال اٹھاتا ہے آج پوری قوم سوال اٹھا رہی ہے۔
نمبر1 :- 9 مئی کے واقعات کی زمہ دار اگر تحریک انصاف ہے تو نقصان سب سے زیادہ تحریک انصاف کا کیوں