تمہیں دیکھنے پر مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ تمام عورتیں جن کو میں نے اب تک
دیکھا ہے ان کی تمام جزوی خوبیاں یکجاں ہو کر ایک تمہارے سراپاِ حُسن سے منعکس ہو رہی ہیں۔
#X_promo#MyWife#ILYSM
میری ذات کیا میری اُوقات کیا
مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی
مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا
نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں
صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤
#X_promo#ii_pti#BiggBossTamil7#قطر_لبنان