کیسا فقیر منش آدمی ہے سانحہ نشتر پارک دھماکہ میں کثیر علماء شہید ہوجاتے ہیں وقت کا آمر پرویز مشرف مفتی منیب الرحمان صاحب سے کہتا کہ میں تعزیت کرنا چاہتا آپ لوگ اسلام آباد آ جائیں مفتی صاحب نے مشرف کو کہا کہ ہمارے گھر میں میتیں ہوئی اور آپ ہمیں اپنے گھر بلا کر تعزیت کرنا چاہتے
+++
یہ فون کال کرو کسی کو تو کال پک ہونے سے پہلے کورنا پر لیکچر شروع ہوجاتا ہے اگر اس کی جگہ سُورت رحمان لگا دیں تو سب پاکستانیوں کو کم سے کم سکون تو ملے گا۔مُتفق؟
جنرل رانی جسکا پیچھلے چند دِنوں سے بہت چرچہ ہے ہر طرف۔
ایک تھریڈ اُس کے نام👇🏻
حامد میر نے جب دو دن قبل اپنی تقریر میں جنرل رانی کا نام لیا، تو مجھے یقین ہے کہ ہمارے نوجوانوں کی اکثریت نے یہ نام پہلی بار سنا ہوگا۔ اس لیئے میں نے بھی سوچا کہ جنرل رانی کے بارے میں کچھ لکھوں تاکہ
+
فرانس میں حکومتی عمارت پر گُستاخ رسول کا اشتہار لگانے پر میں شدید مزمت کرتا ہوں اور حکومت پاکستان سے درخواست کرتا ہوں اِس واقعے پر فوری آواز اُٹھای جاۓ نیشنل اسمبلی میں۔
دوسروں کی آڈیو پر خوش ہونے والی کی اپنی لیک ہوگئ
سائفر کے معاملے پر یوتھیوں اور عام عوام کو چھ ماہ سے پھدو بنایا ہوا تھا لیکن آج اللہ نے بے نقاب کر دیا اِس بہتان خان کو اور ثابت ہوتا کوئ سازش نہیں ہوئ بس اپنے گند کو بچا رہا عوام سے
#سازش_کا_ڈرامہ_لیک_ہوگیا