Stay Informed, Keep Informed.
The official Twitter account of Islamabad Police | Call 15 for emergencies | 1915 for Traffic Updates | 1715 for Complaints
اسلام آباد پولیس غیرقانونی اسلحے رکھنے والے ملزمان کے خلاف متحرک۔
تھانہ شمس کالونی پولیس ٹیم نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کر لیا۔
آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی ڈی جی سیف سٹی محمد ہارون جوئیہ، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق، ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد عتیق طاہر اور ڈی آئی جی سکیورٹی رانا عمر فاروق سے اہم میٹنگ۔
اجلاس میں اسلام آباد پولیس کے انتظامی، آپریشنل اور سکیورٹی امور کا جائزہ لیا
آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد عتیق طاہر، چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان اور این پی ایف ڈائریکٹر اِن چیف بریگیڈیئر (ر) احمد نواز سے اہم میٹنگ۔
اجلاس میں اسلام آباد پولیس کی جاری بھرتی کے عمل، شفافیت، میرٹ، انتظامی امور اور امیدواروں کو
Helmet is not just a safety gear, it is a commitment to your life and the peace of those who wait for you at home. Wear it every time you ride.
#WeRIslamabadPolice#Awareness#ITP
اگر آپ ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلا رہے ہیں تو آپ جرم کے مرتکب ہو رہے ہیں جس پر چالان کے علاوہ بھی آپ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔
#WeRIslamabadPolice
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس کھلی کچہری میں تشریف لائے پولیس افسران اور شہریوں کی شکایات و مسائل سن کر ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadPolice#AliNasir