پاکستان میں مزاروں پر دیئے جانے والے
غریب ترین لوگوں کے چندے سے
گدی نشینوں کے بچے
یورپ امریکہ کے مہنگے ترین
تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں۔
سب مل کے بولو، سبحان اللہ !
#X_promo
دنیا میں سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہوتا ہے۔ 🍂
جو زمین میں نہیں دل میں اُگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.!!🌸
#X_promo
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزیدار ہو جائے گی🥹🥺
🪀عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح
میں نے گڑیا بھی خریدی،کھلونے بھی لے کر دیکھے
#X_promo
اھدنا الصراط المستقیم ۔۔۔۔۔
مصروف ترین زندگی، ٹیکنالوجی اور دنیاداری نبھاتے ہوئے یہ دعا دل سے پڑھا کریں ورنہ یہ دنیاداری ہمیں جکڑ کر صراط مستقیم سے دور کردے گی۔۔
#X_promo
لفظوں کا کھیل بھی عجیب ہے پگلے
، لہجہ بدل جاۓ ، تو یہ لفظ تاثیر بدل دیتے ہیں
سمت بدل جاۓ ، تو مطلب بدل دیتے ہیں
کردار بدل جاۓ ، تو زندگی بدل دیتے ہیں_
دل میں اتر جائیں، تو خیال بدل دیتے ہیں
،بڑا عجیب مزاج رکھتے ہیں،
یہ خود وہی رہتے ہیں، انسان بدل دیتے ہیں۔🖤
#X_promo