Hafeez❤🖤💚@Hfz672Aug 29, 2020یہ ہمارے لئے سبق ہے یہ سب اندر سے ایک ہیں صرف ہم لوگ ان کےلئے لڑتے رہتے ہیں55
Hafeez❤🖤💚@Hfz672Nov 20, 2021عورت ماں ہو تو جنت، بیوی ہو تو ایمان، بہن ہو تو عزت اور بیٹی ہو تو رحمت۔ یہ سب اعزاز اگر عورت سمجھے تو ایک شاندار معاشرہ تعمیر ہوتا ہے ورنہ شیطان کا راستہ بن جاتی ہے عورت111155