Fishoo Khan@FishooKhanNov 18, 2023اسٹیبلیشمنٹ بدبو دار سیاسی لاش کو اٹھائے پورا ملک گھوما رہی ہے اور پوری قوم تھو تھو کر رہی ہے151581812982987K7K
Fishoo Khan@FishooKhanAug 7, 2023Replying to @akbarbajwaاور پھر عوام انکے اور خلاف ہوجاے گی553314914916K16K
Fishoo Khan@FishooKhanNov 27, 2024Replying to @shafqatmm1جو پنجابی دو دن مہمانوں کو کھانا نا دے سکے وہ فوجیوں سے کیا لڑیں گے ؟33191990902.8K2.8K
Fishoo Khan@FishooKhanMar 15, 2023Replying to @soldierspeaksحاموش مجاہدوں کو قوم کی طرف سے پیغام پنچا دیں کے اپ چپھے رہو اج نہتے عوام اپ کے بڑوں سے لڑ رہی ہے اپ اج بھی خاموش ہی رہے افسوس22323286864.2K4.2K
Fishoo Khan@FishooKhanSep 12, 2023عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤگے77292967671.2K1.2K
Fishoo Khan@FishooKhanNov 17, 2023علماء میں آج تک کسی ایشو پر اتنا اتفاق نہیں دیکھا گیا جتنا غزہ پر خاموشی اختیار کرنے پر77202060601.6K1.6K
Fishoo Khan@FishooKhanAug 6, 2023فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ہمارا ربّ ہمارے ساتھ ہے☝️ لطیف کھوسہ❣️3312125858616616
Fishoo Khan@FishooKhanOct 18, 2023لندن میں عیش کرو الیکشن لڑنے پاکستان آو جیت گئے تو حکمرانی ہار گئے تو لندن واپسی۔ جیو تو ایسے8823235353988988
Fishoo Khan@FishooKhanAug 6, 2023سر اٹھا کر گرفتاری دینا 90 ہزار پتلونیں اتارنے سے ہزار گنا بہتر ہے #DoNotRepeat19712225255656724724
Fishoo Khan@FishooKhanNov 28, 2024Replying to @BabaG512یہا ں ٹرک والے کو چاہیے تھا انکی گاڑی کو روندھ کے جاتا1159592.9K2.9K
Fishoo Khan@FishooKhanNov 28, 2024Replying to @Jay_khan98اب ہم یہ نظارے دیکھیں گے اور ماشاءاللہ بولیں گے مارنے والے کی لمبی زندگی کی دعا مانگں گے6659593.2K3.2K
Fishoo Khan@FishooKhanJan 23, 2023کسی اکسپرٹ نے حکومت کو یہ مشورہ دیا ہوگا کہ ملک کو ری سٹارٹ کر کے دیکھ لیں شاید چل پڑے. 😁😁😁😁55994949816816
Fishoo Khan@FishooKhanSep 2, 2023اب ملکی حالات تبدیل ہونے کی صرف دو ہی صورتیں ممکن ہیں لُوٹنے والوں کو ترس آ جائے یا لُٹنے والوں کو عقل آ جائے88202052521.1K1.1K
Fishoo Khan@FishooKhanAug 23, 2023چیئر 🪑 اور چیئر لِفٹ⛓️⛑️ سے اتارنے میں بڑا فرق ہوتا ہے بابو بھیا.. فرق جان کر جیو5513134949737737