Log inSign up
MUHAMMAD FARHAN
27K posts
user avatar
MUHAMMAD FARHAN
@FRHN6316
Joined October 2023
6,533
Following
2,918
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Dec 17, 2025
    user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    May 11, 2025
    *جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو* 🥺 *پوچھتے ہو تمہیں کیا ہے پسند*🤭 *خود ہی جواب ہو اور خود ہی سوال کرتے ہو*🦋😎 صبح بخیر *__🦋🦋*
    00:00
    535
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Feb 17, 2024
    The brave know that the truth is the only way to live an authentic life They will continue to support it, no matter the challenges. #پرامن_ملک_گیر_احتجاج @TM__FLW @FRHN6316
    2.6K
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    May 6, 2024
    ”یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تنقید تو کرتا ہے پر آپ باغی کیوں بنے اس پر بات نہیں کرتا.“- #May9th_blackday @TM__SOW @FRHN6316
    253
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Apr 30, 2024
    تم عورت ہو تمہیں ہاجرہ بننا ہے اور اسماعیل پیدا کرنا ہے ••• تم مرد ہو تمہیں یوسف بننا ہے اور پاک جوانی کی مثال قائم کرنی ہے •••🌸
    424
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Sep 14, 2024
    سب نے 21 ستمبر کو ضرور نکلنا ہے۔ ہم سب نے مل کر عمران خان کو باہر لانا ہے۔ اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کیوں؟ #عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے @TM__SOW
    159
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Jul 24, 2024
    السلام وعلیکم صبح بخیر حضرت لوط کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ہے وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں۔ #قومی_زبان
    156
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Jul 24, 2024
    No constitution No rule of law No justice No freedom No human right Only Forest law People stand with only Imran khan #پاکستان_کو_آئین_کے_حوالے_کرو @TeamW0K
    646
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    May 5, 2024
    آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھے یہ دیا کیسے جلتا ہوا رہ گیا جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا #ImranKhan804 @TM__SOW @FRHN6316
    319
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Jul 1, 2024
    میں کیسے نہ ایسے لیڈر کا ساتھ دو جو اپنا سب کچھ ہم پاکستانیوں کے لیے قربان کر چکا ہے۔ اور آج اپنی جان بھی داؤ پر لگا کر بیٹھا ہے۔ لیکن ہمارے حقوق سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں۔ @TM__SOW #KeepCalm_TrustKhan
    99
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Jul 11, 2024
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں #قومی_زبان
    152
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Jun 23, 2024
    میری سوچوں پہ مسلسل ہے تیرا عکس ، تیرا ہلکا سا تصور میرے چہرے کو کھلا دیتا ہے @TeamPakRising #خان_اور_مینڈیٹ_واپس_کرو
    609
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Aug 17, 2024
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ ❣️محــمدﷺ♥️ #قومی_زبان
    215
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Apr 23, 2024
    #بشریٰ_عمران_کی_جان_کو_خطرہ ایک گھریلو خاتون ہیں اس نے کیا بگاڑا ہے کیا انکے پاس ایٹمی طاقت ہے جو بشرہ بی بی کہیں راز فاش نہ کر دیں کچھ خوف خدا کرو انکو میڈکل کی سہولت دو پاکستانی عوام نہیں معاف کرے گی اگر بشرہ بی بی کو کچھ بھی ہوا @TM__SOW @FRHN6316
    164
  • user avatar
    MUHAMMAD FARHAN
    @FRHN6316
    Jul 22, 2024
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین #قومی_زبان
    114