💞إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا💞
💞بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو
@D1H2S

