Log inSign up
CPO Gujranwala
16.7K posts
user avatar
CPO Gujranwala
@cpogujranwala
This is Official Twitter account of Gujranwala Police.
Gujranwala, Pakistan
Joined November 2015
51
Following
31.8K
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Nov 10, 2021
    نمازکے انداز میں رقص کرکے نماز کی توہین کرنے والا ملزم تھانہ واہنڈو پولیس کی حراست میں۔
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Sep 10, 2020
    12سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گل شیر کو تھانہ سبزی منڈی پولیس نے 01گھنٹہ کے اندر اندر گرفتار کرلیا۔ملزم بچی کا محلہ دار نکلا۔درندہ سفت عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائیں گے۔
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Oct 20, 2020
    سیالکوٹ لاہور موٹر وے پر ایک خاتون کا ٹائر پنکچر هو گیا خاتون نے پولیس سے مدد کی درخواست کی ایس ایچ اؤ واہنڈو ریاض گوندل اور سیکورٹی افسرفہد سندھو نے بر وقت پہنچ کر عورت کی مدد کی اور اسے با حفاظت منزل مقصود تک پہنچا یا.
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Oct 10, 2020
    نئے تعینات ہونے والے سٹی پولیس آفیسرگوجرانوالہ سرفرازاحمد فلکی نے عہدہ کا چارج سنبھال لیا.
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Jun 17, 2021
    ایس پی صدر عبدالوہاب کی زیر نگرانی تھانہ گکھڑ منڈی پولیس کا فوری ایکشن۔ شہرت اور فالورز کو بڑھانے کے لیے خواتین کو ہراساں کرکے گلی محلوں میں پرینک ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرکے لیڈی پولیس کے ہاتھوں پابند سلاسل کردیا گیا
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Jun 17, 2021
    ایس پی صدر عبدالوہاب کی زیر نگرانی تھانہ گکھڑ منڈی پولیس کا فوری ایکشن۔ پرینگ ویڈیوکے نام پر عورتوں کی تذلیل کرنے والا ملزم گرفتار۔مقدمہ درج۔ عوام الناس کی عزت و آبرو کی حفاظت اولین ترجیج ہے۔(سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی )
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Oct 31, 2022
    کامونکی میں پیش آنے والے اس واقعہ میں ملوث ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایس پی صدر گوجرانوالہ اس واقعہ کی انکوائری کر رہے ہیں جس کے بعد ملوث پولیس اہلکاروں سخت محکمانہ کاروائی میں لائی جائیگی۔
    user avatar
    Aaj TV Urdu
    @Aaj_Urdu
    Oct 31, 2022
    کامونکی میں حقیقی آزادی مارچ #LongMarch کی کوریج کے دوران پولیس اور صحافیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، پولیس اہلکاروں نے نجی ٹی وی چینلز کے صحافیوں پرتشدد کیا رپورٹ: عتیق ملک
    00:00
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Sep 26, 2021
    کیپٹن(ر)سید حماد عابد نے سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Jul 12, 2020
    ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Jul 6, 2020
    اَلۡيَوۡمَ نَخۡتِمُ عَلٰٓى اَفۡوَاهِهِمۡ وَتُكَلِّمُنَاۤ اَيۡدِيۡهِمۡ وَتَشۡهَدُ اَرۡجُلُهُمۡ بِمَا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ آج ہم ان کے مونھوں پر مہر لگا دیں گے اور ان کے ہاتھ ہم سے بات کریں گے اور ان کے پاؤں ان کے کیے کی گواہی دیں گے۔
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Nov 2, 2021
    "اطلاع برائے نماز جنازہ شہید کنسٹیبل عدنان احسان"
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Mar 13, 2021
    حکومتِ پنجاب کے احکامات کے پیش نظر پنجاب کلچر ڈے کی مناسبت سے سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمدفلکی اپنے آفس میں پنجابی پگڑی پہن کر فرائضِ منصبی سرانجام دے رہے ہیں۔
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    Sep 20, 2020
    علاقہ تھانہ اروپ میں اے ایس آئی پر لڑکی سے زیادتی کا الزام وقوعہ کی بابت مقدمہ نمبر 1406/20 درج رجسٹرڈ۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی زیر نگرانی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جاے گی۔ ہر صورت انصاف اور میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔ @OfficialDPRPP @InamGhani @GOPunjabPK @MashwaniAzhar
  • user avatar
    CPO Gujranwala
    @cpogujranwala
    May 26, 2021
    ایس پی صدر عبدالوہاب کا تھانہ علی پور چٹھہ کا وزٹ۔ دوران وزٹ تھانہ کا ریکارڈ ،حوالات،فرنٹ ڈیسک ،ملازمین کی حاضری اور زیر تفتیش مقدمات کی انسپکشن کی۔