وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف منسٹر شکایات سیل کا فوری ایکشن،،،خیبر پختونخوا کے شہری کے 86 لاکھ روپے 48 گھنٹے میں واپس مل گئے
کرک خیبر پختونخوا کے شہری داود خٹک کا 86 لاکھ روپے نےشیخوپورہ کے چند لوگوں نے غیر قانونی طور پر دبارکھے تھے
وزیراعلی مریم نواز شریف سےداؤد
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر چیف منسٹر شکایات سیل کا ایکشن، کرک کے شہری کو 86 لاکھ روپے 48گھنٹے میں واپس مل گئے، شیخوپورہ کے چند افراد نے داؤد خٹک کی رقم دبا رکھی تھی