PinnedHorry 👑@BalochHorryMay 9, 2024AsslamoAlicum..✨ Good morning ..🌞 X Family..🌼 How are you..?💝5588243243
Horry 👑@BalochHorryMar 15, 2024تمام لوگوں کی مثال میرے نزدیک عام پانی کی سی ہے جو صرف سیراب کرتا ہے اے میری ماں لیکن تو میرے لیے زم زم کی طرح ہے جو میرے دل کو سیراب کرتی ہے🥺❤️59591145452.8K2.8K
Horry 👑@BalochHorryMar 28, 2024ہماری آنکھوں پر کیجیے بھروسہ گواہی تو عدالت مانگتی ہے 👀🐣💖 Good evening...🌈💖20201717178178
Horry 👑@BalochHorryApr 1, 2024اسلام وعلیکم۔۔🎗️ مجھے کن فیکون کی تھیوری بہت اٹریکٹ کرتی ہے یہ ایک magical word ہے۔ کیسے ایک کام کا حکم *"اللّٰه"* دیتا ہے اور بس پھر ساری کائنات اس ایک کام کی تکمیل میں لگ جاتی ہے۔۔ صبح بخیر۔۔✨20201616145145
Horry 👑@BalochHorryMar 28, 2024اسلام وعلیکم۔۔۔ تم کیسے ناامید ہوسکتے ہو،جبکہ تمہاری تہجد میں مانگی ہر دعا عرش تک جاتی ہے۔۔💖💖 جمعہ مبارک۔۔۔1515111414139139
Horry 👑@BalochHorryApr 3, 2024#BalochHorry قید خانے میں کبھی کبھی یوسف بھی لأے جاتے ہیں۔۔۔ کپتان۔۔💖✌🏻 #Pti_Follwers00:001818331515303303
Horry 👑@BalochHorryMar 28, 2024قیمت کوئی بھی ہو، آدمی اگر بِک جائے تو ٹکے کا نہیں رہتا۔ 🔥🙌🏻🖤 Good afternoon X family13131414133133
Horry 👑@BalochHorryMar 28, 2024AsslamoAlicum... Good Morning... Dear all Friends... 💕😇🌅14141111125125
Horry 👑@BalochHorryMar 26, 2024*بلاشبہ تمہارا یہ مہینہ (رمضان) گھٹنا شروع ہو گیا ہے پس تم عمل میں اضافہ کر دو......*✨ ابن رجب رحمہ اللہ صبح بخیر۔۔۔❤️121214149393
Horry 👑@BalochHorryMar 20, 2024حقیقت کے راستے پہ چلتے ہوئے اگر اکیلے رہ جاؤ تو مایوس مت ہونا اکیلا سورج ہی اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے🖤🥀10101111104104