نادیہ خٹک آبدیدہ ہوگئی
بس کر دیں اب۔۔:کبھی 2014 کی شیلنگ۔۔کبھی زمان پارک کی شیلنگ۔۔کبھی پنڈی اسلام آباد کی شیلنگ۔۔اور کتنا ظلم کرنا ہے۔۔کتنا مارنا ہے اور؟؟؟
میری وکٹ گرنے کا سب کو انتظار تھا۔۔اور میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اپنی بیٹی کو جس نے پوری دنیا کو بتایا کہ میرا باپ جہاں تھا وہیں کھڑا ہے
شاہ محمود قریشی