آئیے،،
ملکر اپنوں کو دعاؤں کا تحفہ🥀 دیں
ہمارے محترم بھائی نقوی کی اہلیہ صاحبہ ہماری دعاؤں کی منتظر پلیز🙏خدایا سب انکی صحتیابی کیلئے بالخصوص دعا کئجئے انکی سرجری بفضل رب کامیاب ہو
اور رب کریم بھابھی جی کو شفائے عاجلہ و کاملہ اور عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
#BBN @_9NQI
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
آئیں ملکر فالورز بڑھائیں ہم پروموٹ کرینگے۔
صرف فالو💯 اور فالو بیک💯 والے
ریٹویٹ سے پہلے ہینڈل مینشن کریں
آج کی اسپیشل لسٹوں کیلئے۔
میرا نوٹیفکیشن 🛎 آن کر لیں
#BBN