Log inSign up
Art Mood🎨🖌️
115.2K posts
user avatar
Art Mood🎨🖌️
@Art_720
Muscat, Oman🇴🇲
Joined June 2024
4,911
Following
3,715
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Jul 17, 2025
    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ﷺعقیدت نامــہﷺ غارِ حِرا کو یاد ہیں سجدے رسولﷺ کے دیکھی ہــے پتّھروں نے عبادت رسولﷺ کی ساغرؔ صدیقی
    1.2K
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Apr 17, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺ عقیدت نامہ ﷺ تمنا ہـے کہ مکہ اور مدینہ سے پیام آئـے طواف بندگی کرنے وہاں پہ ہر غلام آئـے مدینہ سامنے پا کر چھلک اٹھے نگاہ یارب لبوں پہ ہـر مسافر کے درود آئـے سلام آئے عمران حمید
    1K
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    May 18, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺ عقیدت نامہ ﷺ لب پر سجا رہے سدا اسمِ کرم درود ذکرِ نبیؐ ہے جانِ دل و دم بہ دم درود روشن ہوا ضمیر ملا راہِ مستقیم جس نے بھی دل سے پڑھ لیا با چشمِ نم درود سیف عدیل
    1.1K
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Apr 3, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺ عقیدت نامہ ﷺ یہ پلتا جا رہا ہـے اعتماد سینے میں پہنچ ہـی جاؤں گا میں خیر سے مدینے میں وہ دیں گے گنبد خضرا کا عکس آنکھوں کو وہ بدلیں گے مرے کنکر کبھی نگینـے میں عمران شریف #SaudiArabia 🇸🇦
    2.1K
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Sep 4, 2024
    Replying to @PiinkWhoree
    Hot🔥🔥🔥
    9.5K
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Dec 12, 2024
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺ عقیدت نامہ ﷺ جس طرف چشمِ محمـد ﷺ کے اِشارے ہو گئـے جتنے ذرّے سامنے آئے ستارے ہو گئے میں ہُـوں اُور یادِ مدینہ اُور ہیـں تنـہائیاں اپنے بیگانـے سبھـی مُجھ سے کنارے ہو گئــے ساغر صدیقی
    941
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Sep 4, 2024
    Replying to @PiinkWhoree
    Wow so sexy 🔥🌶️❤️‍🔥
    22K
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Mar 26, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺعقیدت نامہ ﷺ ساری صدیـوں پہ جو بھاری ہـے وہ لمحہ ملتا کاش سرکارِ دوعالـمﷺ کا زمانہ ملتا آپ کو دیکھتا مکـہ سے میں ہجرت کرتـے آپ کا نقـشِ قدم آپ کا رستـہ ملتا زاہد فخری #عيد_معنا
    953
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Apr 19, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺ عقیدت نامہ ﷺ حشر میں سب اِکــ کنارے اُمّتـی تھے دَم کو مارے آ گئـے جب وؐہ تو سارے دیکھ کر اُن کو پکارے یا نبـی سلامُ عَلَیْکَ یا رسُول! سلامُ عَلَیْکَ یا حبیب سلامُ عَلَیْکَ صلـوٰۃُ الله عَلَیْکَ نصِیرالدّین نصِیرؔ
    882
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Mar 22, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺعقیدت نامہ ﷺ مہکے ہوئے گلاب کی صورت کھلا ہوا نام نبـی ﷺ ہـے نُور خدا سـے دُھلا ہوا سہمے ہوئے بشر کو ملی آپ ﷺ سـے زباں کھولا ہـے آپ نے لب انساں سلا ہوا زاہد شمسی
    1.1K
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Apr 16, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺ عقیدت نامہ ﷺ آپﷺ کی ذات جہاں بھر سے ہـے اعلٰـی دیکھی کوئی ثانـی ہے نہ سایـہ ، بھری دنیا دیکھـی اے خدا! ہم کو محمدﷺ کی بنا دے اُمت سارے نبـیوں کی یہـی ایک تمنا دیکھـی دلاور حسین دلاور
    714
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Aug 11, 2024
    Replying to @lushcatlyn
    Ohh🔥🔥
    2K
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Jun 15, 2025
    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ﷺعقیدت نامــہﷺ دفعتاً ہوا دیکھو آمنہ کا گھر روشن پیکر منور سے سقف و بام و دَر روشن یہ ہے معجزہ ساحل شمع حق کے جلتے ہی ہو گئے اجالے سے روئے بحر و بر روشن محمد شرف الدین
    858
  • user avatar
    Art Mood🎨🖌️
    @Art_720
    Apr 14, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ﷺ عقیدت نامہ ﷺ جہاں پتھروں نے بھـی دی اذاں جہاں بـے زباں کو ملی زباں پڑھیں زور ور سبھـی ناتواں وہ جو شان میرے نبـیﷺ کی ہـے وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَﷺ یاسمین سحر
    729