آؤ چار دن کی زندگی میں زہر گھولنا بند کردیں. آؤاذیت دینے اور اذیت لینے کے اذیت ناک عمل سے توبہ کریں ایک دسرے کو پھول اور تحفے دیں محبتیں بانٹیں اور محبتیں لیں.
بے شک انکی ذلت ہی بہانہ ھے ورنہ وھاں تو پلکیں اٹھانے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں بھائ اسلئے تو انکو فتنہ کہا گیا ھے انہوں نےکلمہ نماز روزہ حج عمرہ قران سب کو اپنی ذاتی مفاد کے لئے استعمال کیا جو کہ شایدانکی بر بادی کی سب سے بڑی وجہ بھی بنی ھے
جب گلاب خان کمرہ میں پہنچا ان سے پہلے خان صاحب کی پہچان کمرے میں موجود تھی جیسے باتھ روم کا درواذہ کھولا تو ٹائلٹ کے اوپر نام اور موبائل نمبر بھی لکھا ھو تھا ساتھ لکھا ھوا شاندار منصوبہ جو پاکستان کے پٹرول پنمپز سے شروع ھوتا ھوا بیرون ملک تک پہنچ گیا
لڑکا ::: جان اب تم بدل گئی ہو
لڑکی ::: کیسے
لڑکا ::: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو
لڑکی ::: کمینے پچھلی دفعہ شرما کر آنکھیں بند کی تو پرس سے 300 غائب تھے😂😂 🤪