Pinned
میں آج علی محمد پاکستان کی پارلیمنٹ میں بطور سابقہ وزیر پارلیمانی اُمور اور بطور تین بار کے ایم این اے اُن سب کو معاف کرتا ہوں جس نے کبھی مجھے دکھ دیا اور تکلیف دی ان جیلوں میں۔
انکا اور اللّٰہ کا معاملہ۔
آؤ ایک دوسرے کو معاف کریں۔ آؤ اس ملک کو آگے لیکر جائیں۔
آؤ اس قوم

