میرے پیارے اللہ تعالیٰ میری پیاری ماں کو شفاء عطاء فرما میری ماں کی تکلیف دور فرما یا اللہ تعالیٰ ہم بہن بھائی بہت تکلیف میں ہیں ہم سے اپنی پیاری ماں کی تکلیف دیکھی نہیں جاتی رحم میرے پیارے اللہ رحم😭😭😭🕋🕋🕋🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾
اسلام و علیکم میری امی جان کی پھر سے بہت زیادہ طبیعت خراب ہو گئی ہے پہلے آپ سب نے دعا کی میری امی جان ٹھیک ہو گئی پلیز پلیز پلیز پلیز میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر التجاء کرتا ہوں میری امی جان کے لیے دعا کریں اللّه پاک سفاء دے۔ پلیز پلیز پلیز پلیز
🙏🏾🙏🏾🙏🏾🕋🕋😭😭😭😭😭😭😭
دکھی دل سے سب کو سلام میری پیاری امی جان اللہ تعالیٰ کو پیاری ہو گئی آپ سب سے گزارش ہے میری امی کے لیے سب دعا کریں اور ریٹوویٹ کریں آج سب کی دعا چاہیے کوئی رہ نا جائے پلیز🙏🏾🕋😭اللہ تعالیٰ میری ماں کو اور جتنے بھی ماں باپ فوت ہو گئے ہیں سب کو جنّت میں اعلی مقام عطاء فرما🙏🏾🕋😭😭
اسلام و علیکم🙏🏾😭ڈاکٹر بولا اب صرف دعا کی ضرورت ہے مائیں سب کی سانجهی ہوتی ہیں دعائیں بھی سب کی سانجھی ہوتی ہیں جب تک آپ کی دعائیں چلتی رہیں گی میری ماں کی سانسیں چلتی رہیں گی اللہ سب ماؤں پر اپنا خاص کرم فرمائے اتنی دعا کریں آپ سب اللہ کا عرش حل جائے اور میری ماں ٹھیک ہو جائے😭
السلام و علیکم❤صبح بخیر زندگی❤میرے پیارے میٹھے❤مسلمانوں❤اللہ تعالیٰ ہمیشہ ہم سب کو اپنی خاص رحمت کے سائے میں رکھے آمین❤❤
ہر نماز کے بعد یہ لازمی پڑھیں❤❤
سبحان اللہ❤❤
الحمداللہ❤❤
اللہ اکبر❤❤
السلام و علیکم❤صبح بخیر❤زندگی❤میرے پیارے میٹھے❤پاکستانیوں🇵🇰اللہ تعالیٰ ہم سب سے راضی رہے تاقیامت تک آمین🙏🏾🕋آج امی جان اور پاپا جان بہت یاد آ رہے ہیں اللہ تعالیٰ میری امی جان اور پاپا جان کو جنّت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین🙏🏾🕋😭😭
سبحان اللّه❤
الحمداللہ❤
اللہ اکبر❤
السلام و علیکم❤صبح بخیر❤میرے پیارے میٹھے❤پاکستانیوں🇵🇰صبح صبح اللہ تعالیٰ سے دعا ہے میری ہم سب کو قیامت کے روز جنت میں داخل کرنا اور دوزخ کی آگ سے بچانا آمین🙏🏾🕋😥ہر نماز کے بعد یہ لازمی پڑھیں
سبحان اللہ❤
الحمداللہ❤
اللّه اکبر❤
پیارے اللہ تعلّی کے 99 نام پلیز لائک ریٹویٹ❤