اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک!
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو سب کو بہت بہت اللّٰہ پاک اس دن کے صدقے ہمارے کپتان کی حفاظت فرمائے اور ہمارے ملک پر بھی رحم فرمائے آمین
#امید_کی_آخری_کرن_عمران#عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
کرسی خطرے میں دیکھ کر ڈیزل کو احتجاج یاد آگیا پورا ایک سال قومہ میں تھا اور آج باہر آتے ہی احتجاج کی کال دے دی
اسلام کے نام پر سیاست کرنا
مدرسے کے بچوں کو استعمال کرنا
زرداریوں اور شریفوں کی دلالی کرنا
اس ڈیزل کا وطیرہ ہے
عمران ریاض خان دبئی جا رہا تھا کیونکہ ادھر اس کی جان کو خطرہ تھا لیکن ائیرپورٹ سے اسے گرفتار کر لیا گیا اور دوران حراست شدید تشدد کیا گیا اسے اس کا گناہ صرف اتنا ہے کہ وہ سچ بولتا ہے یہ جو کہتے ہیں کہ جو ہم کہیں وہ کہا کرو اسے اس بات کی سزا دی جا رہی ہے،عمران خان
@LegacyLeavers_
تم لوگوں نے بہت بڑی غلطی کر دی ہے ریڈ لائن کراس کر کے اب انشاء اللہ انقلاب آئے گا اب فتح ہو گا ملک اور انقلاب آئے گا پہلی دفعہ جی ایچ کیو میں ایسے ہو رہا ہے دوسروں کے گھروں میں جیسے گھستے ہیں ان کے گھروں میں بھی ایسے ہی گھسنا چاہیے
اسی چیف جسٹس نے 9 اپریل کو عمران خان کے خلاف فیصلہ دیا تھا تب یہ سب مٹھائی بانٹ رہے تھے مبارک باد دے رہے تھے اور کچھ دن پہلے چیف جسٹس نے انتخابات کرانے کا حکم دیا اس پر ان کی چینخیں نکل رہی ہیں
@TeamSP__#قوم_چیف_جسٹس_کے_ساتھ_ہے
پی پی کے تین لیڈروں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیان دیا تو انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹنے والی پاڑٹی بن گئی ہے یہ بےنظیر اور زلفقار علی بھٹو کی پارٹی نہیں رہی
@TeamSP__#غلیظ_سیاست_کی_ملکہ_مریم
ہم ووٹ اسی شخص کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں رہتے ہیں
@TeamSP__#StopAttacksOnPalestine