Log inSign up
Ali Jan'K
38.2K posts
user avatar
Ali Jan'K
@A_jk92
Pak
Joined April 2022
11.2K
Following
14.1K
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Apr 3, 2024
    🩵 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🌺سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk92 ♠️♠️
    4.3K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Jan 13, 2024
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 @A_jk92 ♠️♠️
    3.2K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Apr 1, 2024
    ❤️‍🩹 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو پہلے ہی اس کی ہدایت دے دیتے، لیکن وہ بات جو میری طرف سے کہی گئی تھی، طے ہوچکی ہے کہ میں جہنم کو جنات اور انسانوں سب سے ضرور بھر دوں گا۔ 🍀سورۃ السجدہ۔13 @A_jk92 ♠️♠️
    2.8K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Feb 12, 2024
    ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو، یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ 🍀سورۃ ھود آیت نمبر۔90 @A_jk92 ♠️♠️
    2.8K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Feb 22, 2024
    ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 صباح الخیر🍀 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🌺سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56 @A_jk92 ♠️♠️
    2.3K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Apr 18, 2024
    💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللہﷺنے فرمایا ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہےجو قبول کی جاتی ہے، اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں 🌺صحیح بخاری۔6304 @A_jk92 🖤🖤
    2.4K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Jan 11, 2024
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷جمعہ مبارک🌷 ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ پاک اپنے اور اپنے پیارے رسول ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️ @A_jk92
    2.7K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Aug 23, 2023
    اسلام علیکم صباح الخیر🥀 اللہ کی رسی کو سب ملکر مضبوطی سے تھامے رکھو،اور آپس میں پھوٹ نہ ڈالو،اور اللہ نے تم پر جو انعام کیا ہےاسے یاد رکھوکہ ایک وقت تھاجب تم ایک دوسرےکے دشمن تھے،پھر اللہ نے تمھارے دلوں کو جوڑ دیا اور تم اللہ کے فضل سے بھائی بھائی بن گئے سورۃ آل عمران 103 ♥️
    2.5K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Dec 13, 2023
    ♠️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صباح الخیر🍀 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر لوگوں کو معلوم ہوتا کہ پہلی صف میں کیا کچھ اجر و ثواب اور رحمت و برکت ہے تو قرعہ اندازی ہوتی۔ 🌺ابن ماجہ۔998 @A_jk92 ♠️♠️
    1.8K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Dec 23, 2023
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین ثمہ آمین @A_jk92 🩵
    1.9K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Mar 24, 2024
    💖 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو، یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔ 🌺سورۃ ھود آیت نمبر۔90 @A_jk92 ♠️♠️
    1.9K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Mar 1, 2024
    💝 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 سیدنا ابو ہریرہ رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نےفرمایا جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ 🌺مسند احمد۔5711 @A_jk92 🖤🖤
    2.1K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Dec 21, 2023
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻
    1.9K
  • user avatar
    Ali Jan'K
    @A_jk92
    Mar 31, 2024
    ♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر🌺 رسول اللهﷺنےفرمایا سود كے بَہتر (72) درجےہیں، اس كا سب سے كم ترین درجہ آدمی كا اپنی ماں سے زنا كرنے كے برابر ہے، اور اس كا سب سے بڑا درجہ كسی مسلمان كی عزت خراب كرنا ہے. 🌺السلسلة الصحيحة۔1250 @A_jk92 ♠️♠️
    2.3K