سلطان صلاح ایوبی نے فرمایا :
مجھے اللہ سے حیا آتی ہے کہ __
مسجد اقصٰی اَسِیر (قید) ہو اور میں مسکراتا پِھرُوں !
۩۩۩
آج پھر بیت المقدس " صلاح الدین ایوبی " ،
کا منتظر ہے 😑
یا اللہ ! اہل غزہ پر رحم فرما 🤲
✨️ السلام و علیکم ✨️
💖 ◦•_🦋 صباح_الخیر 🦋_◦• 💖
❁ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ ❁
" اے رب ! ہم ایمان لے آئے ،
سو ہمارے گناہ معاف فرما دے اور دوزخ
کے عذاب سے محفوظ رکھ "
❧❦❧( آل عمران ) ❦❧❦