اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
کبھی کبھار لوگوں کی اصلیّت
اور چالاکیوں کا پتہ ہونے کے
باوجود بھی خاموش رہ کر
انسان صرف یہ دیکھتا ھے کہ
ان کی آخری حد کیاھو سکتی ہے
ٱللَّٰهُ کریم آپ کو آسانیاں عطا
فرمائےاورآسانیاں تقسیم کرنے
کا شرف عطا فرمائے
#X_promo

