Pinned
وَ لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ طِیْنٍ(12) ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِیْ قَرَارٍ مَّـكِیْنٍ(13)
کنز العرفان (اردو)
اور بیشک ہم نے انسان کو چنی ہوئی مٹی سے بنایا۔ پھر اس کوایک مضبوط ٹھہراؤ میں پانی کی بوند بنایا
اسلام وعلیکم ❤️
صبـــح بخیـــر 🌻 🦋

