دوست طویل مدت سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں تاکہ
سب کو پروموٹ کیا جاسکے
مجھے فالو کریں کنفرم فالو بیک ملے گا
#BBN#NPG_PK#PAK_PG#everyone
امریکہ عمران خان سےکیوں ناراض ہے ؟
اقوام متحدہ کی تقریر اور
اسلامو فوبیا پر موقف
رحمۃ للعالمین اتھارٹی
یکساں تعلیمی نظام
اسلامی تاریخ اور منصوبے
او آئی سی اجلاس
بھارت کے ساتھ تعلقات
اسرائیل تسلیم نہ کرنا
چین، روس تعلقات
ایئربیس نا دینا
#امپورٹڈحکومت_نامنظور