| Simplicity is Perfection | ! PML ( N ) die hard supporter and voter from Lahore! #PakistanMuslimLeagueNawaz 🇵🇰🦁❤👍🏻
☯️🙌🏻♏🥰😇🦁🦁
FB : https://l.inst
This is like a dream come true thank you @nasirbuttuk sir the FB matters for me allot more power to you. Aapke FB SE mjhe r motivation melti ha inshAllah I will spread and defend our leader @NawazSharifMNS even more and @MaryamNSharif is my idea a true icon against odds!! 🦁🦁👍🏻
#عمران_جعلی_صادق_اور_امین
توشہ خانہ کا چور مریم نوازشریف صاحبہ کے خلاف زہر اگلتا رہتا ہے ۔
اب مریم نوازشریف صاحبہ کا موازنہ توشہ خانہ کی چورنی پنکی پیرنی سے کر رہا ہے ۔
مریم نوازا شریف ایک سیاسی لیڈر ہیں اور اور یہ بشری بی بی توشہ خانہ کی چورنی ہے
#ثاقب_نثار_جواب_دو
عدالتوں نے عمران خان کو مسلط کرنے کے لئے ثاقب نثار نے عمران خان کو NRO دیا۔
ثاقب نثار نے ہمارے قائدین کو بے گناہ جیلوں میں ڈالا ۔
قائد نوازشریف کو صرف بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر نااہل کیا ۔
عدالتی تاریخ میں پہلے بار مانیٹرنگ جج لگائے ۔
یا اللہ دُخترِ ملت محترمہ مریم نواز شریف کے گلے کے کامیاب آپریش پر تیرا شُکر ادا کرتے ہیں اور انکی مکمل صحت یابی کے لیے تیری بارگاہ میں صدقِ دل سے دُعا کرتے ھیں! یا اللہ ہماری قائد کو قائم دائم رکھ ! آمین! قوم کی ان سے بہت امیدیں وابسطہ ھیں. بے شک وہ آج سب سے مقبول لیڈر ھیں.