Log inSign up
مہرو وڑائچ🌸
13.6K posts
user avatar
مہرو وڑائچ🌸
@1Mehr0
𝕁𝕦𝕤𝕥 𝕒 𝕘𝕚𝕣𝕝 𝕨𝕚𝕥𝕙 𝕕𝕣𝕖𝕒𝕞𝕤 𝕓𝕚𝕘𝕘𝕖𝕣 𝕥𝕙𝕒𝕟 𝕗𝕖𝕒𝕣𝕤.🌸
🌎
Joined May 2021
1,695
Following
2,110
Followers

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
  • Pinned
    user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    22h
    رســــول الـــلّٰـــہ ﷺ نے فرمایا قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔ صحيح مسلم : 1874 السلام علیکم ! حیات باخیر🍃
    user avatar
    𝕄𝕖𝕞𝕠𝕟𝕒𝕙 𝕎𝕒𝕣𝕒𝕚𝕔𝕙👒
    @mw_233
    23h
    𝐖𝐡𝐚𝐭’𝐬 𝐘𝐚𝐪𝐞𝐞𝐧? 𝘐𝘵 𝘮𝘦𝘢𝘯𝘴 𝘦𝘷𝘦𝘳𝘺𝘵𝘩𝘪𝘯𝘨 𝘢𝘳𝘰𝘶𝘯𝘥 𝘮𝘦 𝘴𝘢𝘺𝘴, “𝘐𝘵’𝘴 𝘪𝘮𝘱𝘰𝘴𝘴𝘪𝘣𝘭𝘦.” 𝘐𝘵 𝘪𝘴 𝘮𝘺 𝘩𝘦𝘢𝘳𝘵 𝘵𝘩𝘢𝘵 𝘬𝘦𝘦𝘱𝘴 𝘸𝘩𝘪𝘴𝘱𝘦𝘳𝘪𝘯𝘨… كُنْ فَيَكُون “𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐇𝐞 𝐝𝐞𝐜𝐫𝐞𝐞𝐬 𝐚 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫, 𝐇𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐬𝐚𝐲𝐬,
    613
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Sep 25, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اللّہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جالی سے لپٹ کر رونے کی سعادت نصیب فرما آمین یا ربّ العالمین 🤲 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌸 🤍
    1.9K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Sep 27, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا رسول الله ﷺ! آپ کی اتنی محبت، آپ کے بعد آنے والی اپنی اُمت سے۔۔۔❤️ مگر یا رسول الله ﷺ! ہم نا فرمان اُمت آپ کی اس پیاری محبت کا صحیح معنوں سے حق اَدا نہ کر سکے۔۔۔😔 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❣️
    1.2K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Nov 13, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ جب وہ راضی ہو جاتا ہے تو ہر چیز کو وسیلہ بنا دیتا ہے۔ اے ہمارے رب تو ہم سے راضی ہو جا،ہم پر اپنی رحمت نازل فرما اور ہمارا شمار اپنے محبوب لوگوں میں کر۔🤍 أمین ثم آمین 🤲🏼 #TDR_now #TDR__now
    3.6K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Nov 9, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بلغ العلی بکمالہ وہﷺ اپنے کمال کے ساتھ اعلیٰ ترین مقام تک پہنچے کشف الدجی بجمالہ انہوںﷺ نے اندھیرے کو اپنے جمال سے روشن کیا حسنت جمیع خصالہ انتہائی عمدہ اوصاف کے مالک ہیں صلوا علیہ وآلہ انﷺ پر اور ان کی آل پر درود و سلام #TDR_now #TDR__now
    4.1K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Nov 21, 2024
    ہم نے پڑھنا چھوڑ دیا ہے لیکن قران پاک میں تو اللہ تعالیٰ نے ہر چیز واضع لکھی ہے ...🌸 السَّلَامُ عَلَيْكُم ! صـبـــح بــخیــر ! #TDR_now
    1.8K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Sep 7, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ٹویٹر واسیو ڈارک والا اکاؤنٹ سپینڈ ہو گیا ہے مجھ اس @Sajawal_58 نیو اکاؤنٹ پر فالو کریں
    1.6K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Sep 10, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دل کا بوجھ اللّٰہ کی بارگاہِ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے اور نہ ہی مستقبل کا خوف صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے بس ایک سجدہ اور نم آنکھیں دل سکون سے لبریز ہوجائے گا 🌼♥️ #صبح_بخیرزندگی❣️
    454
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Nov 2, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ اللھم انی أَسْأَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ وَالشَّوْقِ إِلَى لِقَائِكَ🤍 اے اللہ میں تجھ سے تیرے چہرے کو دیکھنے کی لذت اور تیری ملاقات کے شوق کا سوال کرتی ہوں!!🤍🥺 آمین یارب العالمین 🤲🏼 صبح بخیر زندگی ✨ #TDR_now #TDR__now
    9K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Nov 22, 2024
    اللہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا .... بس دل سے پکارنا ضروری ہے، کیونکہ اللہ ہمیشہ سننے والا، جواب دینے والا، اور غفور و رحیم ہے۔ ❤️ السَّلَامُ عَلَيْكُم ! #جُمعـــــۃ_المُبـــارک___ #TDR__now
    00:00
    This Post is from a suspended account. Learn more
    1.4K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Sep 11, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: روزِ قیامت لوگوں میں میرے سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود شریف بھیجتا ہے۔ (ترمذی شریف) صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️
    660
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Sep 26, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ کا فرماں الم نشرح لک صدرک منسوب ہے جس سے ورفعنا لک ذکرک جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
    919
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Nov 11, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آسمان کا چاند صرف زمین روشن کرتا ہے لیکن مدینے کے چاندﷺ کی بدولت انسانوں کے دل بھی روشن ہو گئے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ #TDR_now #TDR__now
    2.3K
  • user avatar
    مہرو وڑائچ🌸
    @1Mehr0
    Nov 10, 2024
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اِے شفیعِ اُمم لاج رکھنا آپﷺ ہی آپ ﷺ پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️ #TDR_now #TDR__now
    5.3K