جن حضرات کی فالورز نہیں بڑھتے
وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں ,ریٹویٹر
کو فالو کریں جو فالو ھوجائے وہ فالوبیک
ضرور دیں
ریٹویٹر کل شام 7 بجے کی لسٹ میں شامل کئے جائیں گے
مجھے ضرور فالو کریں اور فالوبیک لیں
#PakvsNz#ukrain#sodan
السلام علیکم میرا محترم چچا جان
بقضائے الہی وفات پا چکا ہے نماز جنازہ
بروز ہفتہ 10 بجے صبح بمقام دارالعلوم الرحمانیہ نحقی میں ادا کی جاییگی
احباب سے دعاؤں کی درحواست ہیں
ایک بار پھر فیصل واڈا الیکشن کمیشن کی خودمختاری پر سوال اٹھا کہ چلے گئے ایک معمولی سا کیس کہ فیصل واڈا نے امریکی شہریت کب چھوڑی۔سب دستاویزی ثبوت موجود ہونےکے باوجود الیکشن کمیشن اس معمولی سے کیس کا فیصلہ آج تک نہیں کرسکا
آخر کیوں؟
@1AAH8