کسی شہر میں ایک غریب بیوہ عورت رہتی تھی۔اس کے دو بیٹے تھے۔وہ غریب عورت محنت ،مزدوری
کر کے دونوں
بیٹ
وں کی پرورش کرتی تھی۔ایک دن دونوں بھائی محلے میں کھیل رہے تھے کہ ایک نیک دل انسان ادھر سے گزرا۔اس نے
دونوں بچوں کو کچھ روپے دیئے۔دونوں بھائی پیسے لے کر بہت خوش ہوئے اور کھانے کی چیزیں خریدنے بازار
چل دیئے۔
بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی سے کہا ”تم ان روپوں کا کیا لو گے“؟
چھوٹے بھائی نے کہا ”میں تھوڑے سے پھل خریدوں گا۔اماں کو کل سے بخار ہے ،انہوں نے روٹی نہیں کھائی ،پھل کھا
کر ان کا جی بہت خوش ہو گا“۔
بڑے بھائی نے کہا ”میں تو ٹافیاں لوں گا“ باتیں کرتے کرتے دونوں بازار پہنچ گئے۔بڑے بھائی نے اپنے پیسوں کی ٹافیاں
خریدیں اور ان کو جیب میں ڈال کر مزے سے کھانے لگ
محمد احسن عرفان،کراچی
آج دانیال بہت خوش تھا،کیونکہ وہ پوری جماعت میں اول آیا تھا۔اگلے دن جب وہ اسکول گیا تو اس کے ہم جماعت نوید
“نے تعریفی لہجے میں کہا”:واہ بھئی!دانی نے تو میدان ہی مار لیا۔
“یہ سن کر دانیال نے غرور بھرے لہجے میں کہا”:ہاں اور کوئی میری برابری نہیں کر سکتا۔
وہاں موجود اس کے ساتھیوں کو یہ بات بُری لگی۔
رفتہ رفتہ وہ تکبر میں مبتال ہو گیا۔غرور کی وجہ سے دوستوں کو خاطر میں نہ التا۔آہستہ آہستہ وہ اپنے دوست کھوتا جا
رہا تھا۔
وقت گزرتا رہا اور ساالنہ امتحانات قریب آ گئے۔ایک دن وقفے کے دوران دانیال کالس روم میں داخل ہوا تو ٹھٹک کر
رک گیا۔نوید اور احمد پڑھائی میں مشغول تھے۔وہ تیزی سے آگے بڑھا اور ایک جھٹکے سے نوید کی کتاب بند کر
دی اور بوال”:اتنی محنت مت کرو،اول تو میں ہی آؤں گا۔
(Biwi) - Widowبیوہ 1
(Ghareeb) - Poorغریب2
(Mehnat) - Hard workمحنت3
(Mazdoori) - Laborمزدوری4
(Parwarish) - Upbringingپرورش5
(Naik Dil) - Kind-heartedنیک دل6
(Khush) - Happyخوش7
(Phal) - Fruitپھل8
(Bukhaar) - Feverبخار9
(Toffiyan) - Candiesٹافیاں10
(Jee) - Heart/Spiritجی11
(Maze Se) - Enjoyablyمزے سے12
(Maidan) - Fieldمیدان13
(Barabari) - Equalityبرابری14
(Ghurur) - Pride/Arroganceغرور15
(Takabbur) - Arroganceتکبر16
(Kitaab) - Bookکتاب17
(Waqfa) - Break/Intervalوقفہ18
(Jhatkay) - Jerk/Shockجھٹکے19
(Mashghool) - Engrossedمشغول20